خسرہ میں مبتلا3مریض ہسپتالوں میںداخل
ملتان (وقائع نگار) خسرہ میں مبتلا تین مریض ہسپتالوں میں لائے گئے نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ نمبر27 میں بستی ننظور آباد شجاعباد کے 27 سالہ ڈاکٹر نوید چلڈرن کمپلیکس میں مظفرگڑھ کے 10 ماہ کے ذیشان‘ چک151 کوٹ ادو کے 12 ماہ کے عدنان کو داخل کروایا گیا۔