ایم ڈی اے کا ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط کرلیا
ملتان( نیوز رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے گزشتہ روز ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ اس دوران چونگی نمبر8اور چونگی نمبر9سے میٹرو روٹ سیداں والا بائی پاس تک تمام پختہ وعارضی تجاوزات ختم کردی گئیں اور سامان ضبط کرلیا گیا۔