ملتان: دو گروپوں میں تصادم، 2 زخمی May 24, 2018 7:19 AM, May 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ بی زیڈ کے علاقہ میں دو گروپوں کے مابین تصادم میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں اعظم اور بہادر شامل ہیں جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+