میوہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کا مطالبات کے حق میں احتجاج
لاہور (کامرس رپورٹر) میو ہسپتال میں پیرامیڈیکل سٹاف نے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کیا۔ پیرامیڈیکل سٹاف کا سروس سٹرکچر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ پیرا میڈیکل سٹاف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل بھی کی گئی۔ پیرامیڈیکل سٹاف کلاس فور کا سروس سٹرکچر کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔