شہر،کینٹ کی مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اطراف سیکیورٹی چیکنگ شروع

Mar 24, 2025

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے شہر اور کینٹ کی مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اطراف سیکیورٹی چیکنگ شروع کر دی جبکہ ٹریفک روانی کیلئے ٹریفک اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا نماز تراویح کے سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی بھی سخت کردی گئی.

مزیدخبریں