کلرسیداں(نامہ نگار)سرصوبہ شاہ کے کاروباری قاضی رضوان کے والد قاضی عبدالواحد انتقال کر گئے نمازجنازہ منیاندہ میں ادا کی گئی جس میں ضلع کونسل کر سابق رکن راجہ ربنواز،حاجی محمد سعید ،ما سٹر محمد ازاد،رمضان منہاس،مرزا محمود حسین، ماسٹر اللہ دتہ،طارق منہاس،چوہدری مختار حسین ،قاضی زاہد نعیم،قاضی افضالحیات،احسان الحق قر یشی،سفیر بھٹی،قاضی واصف،عامر بھٹی،عبدالرشید، اکرام الحق قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔
قاضی عبدالواحد انتقال کر گئے
Mar 24, 2025