انیس الرحمان کے بھائی انتقال کر گئے

Mar 24, 2025

اسلام آباد( خبر نگار )  نجی  ٹی وی چینل کے چیف ایگز یکٹو  انیس الرحمان کے بھائی ریاض الرحمان برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ ریاض الرحمان کی تمام عمر احباب کی خدمت میں گزری،ان کے جنازے مین میں ہزاروں کی تعداد میں عزیزوں اقارب سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ انہیں انگلستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، جنازے میں محبان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

مزیدخبریں