فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے موت کو گلے لگا لیا۔ تفصیل کے مطابق پانچ سال قبل شکور سکنہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی شادی ڈجکوٹ کی اقصیٰ بی بی سے ہوئی تھی، جوچار ماہ پہلے لڑائی کے بعد ڈجکوٹ آگئی اور بات طلاق تک جا پہنچی تھی شکور بار بار اپنی شریک حیات کو منانے کے لئے آتا رہا۔
فیصل آباد: روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی، شوہر کی گولی مار کر خود کشی
Mar 24, 2025