نبی کریم ؐ کی اتباع نے مسلمانوں  کو متحد ومتفق رکھا:سلطان سرور

Mar 24, 2025

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین چودھری سلطان سرورگولڈن کاکہنا ہے نبی کریمؐ کی ارفع واعلیٰ اتباع و غلامی نے ہر دور کے مسلمانوں کو آپس میں متحد و متفق رکھااورامت کواتحاد و یگانگت عطا فرمائی دین متین اسلام سرا سرامن و سلامتی کادین ہے جس کاپیغام امن و محبت صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ تمام انسانیت کیلئے ہے۔

مزیدخبریں