ممتاز گلوکارہ شہناز بیگم کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔شہناز بیگم دو جنوری 1952 کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے1960 کی دہائی کے آخر اور 1970 کی دہائی کے اوائل میں سوہنی دھرتی اللہ رکھے اورجیوے جیوے پاکستان جیسے ملی نغمے گائے۔وہ گزشتہ سال بنگلہ دیش میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی تھیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024