وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔پنجاب کابینہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے اکتیس مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ جبکہ تعلیمی اداروں میں آدھی فیس لی جائے .
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024