گذشتہ روز چین میں 78 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے زیادہ تر وہ افراد ہیں جو بیرون ممالک سے آئے ہیں۔
ان تازہ کیسز کے بعد چین میں کرونا وائرس کے کیسز کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تقریباً ایک ہفتے کے بعد پہلا کیس بھی ووہان سے ہی سامنے آیا ہے جہاں سے اس وائرس کے پھیلنے کا آغاز ہوا تھا۔
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق سات مزید افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سب کے سب ووہان میں ہلاک ہوئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024