عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کروںا کی وبا پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پوری دنیا کو اس وبا کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا۔
جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اجتماعی سماجی سرگرمیوں میں کمی، لوگوں کا ایک دوسرے سے فاصلے پر رہنا، گھروں میں بند رہنا اس مسئلے کا حل نہیں۔