انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1تھی۔ ہانگ کانگ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 37.44کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز 1.7088ڈگری شمال عرض بلد اور 126.4233ڈگری طول بلد میں واقع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے ہونے والے کسی جانی یا مالی کی کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024