شارجہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کے کپتان فتح کے لئے پر امید ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024