محض نعروں Mar 24, 2019 1:20 AM, March 24, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ منزل تک پہنچنے کیلئے تمام وسائل کو کام میں لانا پڑیگا‘ ہر ممکن طریقے سے مکمل تیاری کرنی پڑیگی۔ میں آپ سے کہوں گا کہ جذبات کے دھارے پر نہ بہہ جائیے‘ محض نعروں کی لپیٹ میں نہ آئیے۔ پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ء شیئر کریں: Share Tweet Google+