پا کستان نے افغانستان میں ہونے والے خود کش حملہ کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہر قسم کی سنگین دہشت گردی کی مذ مت کر تے ہیں، دکھ اور غم کی اس گھڑی میں افغا ن عوام اور حکو مت کے ساتھ کھڑ ے ہیں.دفتر خا رجہ کے تر جمان کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان ہلمند میں اسٹیڈ یم کے با ہر گا ڑی کے ذ ریعے کیئے جا نے والے خود کش حملہ کی شد ید مذ مت کر تا ہے، د ھما کہ اس وقت ہوا جب لو گ ایک ریسلنگ میچ دیکھنے کے بعد اسٹیڈ یم سے با ہر آ رہے تھے،بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان ہر قسم کی سنگین دہشت گردی کی مذ مت کر تا ہے اور اس افسو سناک واقعہ میں ضا ئع ہو نے والی معصوم قیمتی جا نو ں پر گہرے دکھ کا اظہار کر تا ہے،پا کستا نی عوام واقعہ میں ز خمی ہو نے والے افراد کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا گو ہے۔ وا ضح ر ہے کہ جمعہ کی رات ہلمند میں ہو نے والے بم دھما کہ میں 14افراد جا ں بحق جبکہ 40زخمی ہو گئے تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024