پہلا ٹیسٹ : کین ولیم سن کی سنچری نیوزی لینڈ کے 4وکٹوں پر 229رنز
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میںچار وکٹوں کے نقصان پر 229رنز بناکر 171رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔کین ولیم سن نے 102رنز بنائے ۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 58رنز بناکر آئوٹ ہو گئی تھی ۔