سٹرابیری کھانے کی شوقین بچی
لندن (نیٹ ینوز) سٹرابیری ایک ایسا مزیدار پھل ہے جو نہ صرف نہایت فرحت بخش ہے بلکہ بچہ ہو یا بڑا ہر ایک کا پسندیدہ ہے۔ اب اس بچی کو ہی دیکھ لیں جو سانس میں تکلیف کے باعث نیبولائزر استعمال کر رہی تھی تاہم سٹرابیری دیکھتے ہی اس نے نیبولائزر ہٹایا اور سٹرابیری کے مزے اْڑانے شروع کر دئیے۔