دنیا کی منفرد ترین باربی کیو گرل تیار
کیف (نیٹ نیوز) یوکرائن سے تعلق رکھنے و الے 27 سالہ باصلاحیت لوہار نے ایک ماہ کی کڑی محنت کے بعد 200 پونڈ کی دنیا کی منفرد ترین باربی کیو گرل تیار کی ہے۔ کسی پرانی بادبانی کشتی کے جیسی نظر آنے والی یہ گرل اپنے آپ میں ایک شاہکار ہے۔ اسکی لمبائی 2میٹر ہے۔