گراں فروشی، ایک دکاندار گرفتار، 10 کو جرمانے
فیروز والا (نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور دیگر اہلکاروں نے چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں دس دکانداروں کو ہزاروں روپے موقع پر جرمانہ کیا جبکہ ایک دکاندار کو پولیس کے حوالے کر دیا۔