بچوں کو تعلیم کے ساتھ اسلامی اقدار بھی سکھائی جائیں: سردار کامل محمد، عاقل محمد
مانگا منڈی ( نامہ نگار) اقوام عالم میں کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ بچوں کو جدید علوم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی اور مشرقی اقدار بھی سکھائیں۔ ان خیالات کا اظہار سردار کامل عمر اور سردار عاقل عمر نے کیا۔