او رنگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا یو سی کو نسلر انیس صدیقی فائر نگ سے ہلا ک
کراچی (اسٹاف رپو رٹر) ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن یوسی 26 کے کونسلر انیس صدیقی ولد حنیف صدیقی کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے انیس صدیقی کے قتل کی مکمل انکوائری کریںانیس صدیقی کی دھشت گردوں کی فائرنگ اور قتل حکومت سندھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ایم کیوایم پاکستان اورنگی ٹاؤن کے کونسلر انیس صدیقی کے قتل کے بعدایم کیو ایم کے رہنماء عامرخان عباسی شہید اسپتال پہنچ گئے۔