رینجر ز کا لیا قت آباد میں آپر یشن زیر زمین چھپا یا اسلحہ بر آمد
کراچی (کرائم رپو رٹر ) رینجر ز نے لیا قت آباد کے علا قے میں کا ر روائی کر کے بھا ری اسلحہ بر آمد کر لیا رینجرز کے تر جما ن کے مطا بق اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے شر پسندوں نے یو نٹ آفس نمبر166 کے نزدیک لیا ری ندی کے عقب میں زیر زمین چھپا یا تھا برآمد شدہ اسلحہ میں ایک لائٹ مشین گن ایک، سیون ایم ایم کی ایک رائفل، 30 بو ر کے پستول اور چھ میگزین سب مشین گن کے دو میگزین اور مختلف اقسام کے43 رائو نڈ شامل ہیں۔