واٹر کمیشن کی آئندہ سماعت منگل کو ہو گی
کراچی( وقائع نگار) واٹر کمیشن کی آئندہ سماعت منگل 27 مارچ کوسندھ ہا ئیکو رٹ بلڈنگ میں ہوگی آئندہ سماعت پرمیئر کراچی وسیم اختر سمیت مختلف صو بائی محکمو ں کے اعلیٰ افسران اپنے محکمو ں کی رپو رٹس پیش کر یں گے ۔