پاکستان کو فلا حی ریا ست بنا نے کیلئے دیا نتدار قیادت کو آگے لا نا ہوگا ، ڈاکٹر خالد
کراچی (نیو ز رپو رٹر)پاکستان فلا ح پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد اقبال نے یو م پاکستان کے مو قع پر کہا ہے کہ پاکستان ایک اسلا می فلا حی ریاست کی تشکیل کیلئے قائم کیاگیا ۔ مگر آج مو قع پرستوں ، مفاد رپر ستوں ،اور طا لع آزما ئو ں کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے ۔ پاکستان کے حقیقی ترقی ، استحکا م اور عزت و وقار کیلئے اسلا م ک زیریں اصولو ں پر استوار کرنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے دیا نت داراور با کر دار قیا دت کو آگے آنا ہو گا ، پاکستان فلا ح پا رٹی پاکستان کی نظر یاتی سرحدوں کی حفا ظت کیلئے تنہانہیںچھو ڑے گی اور آزادی وطن کے اصل اہداف حا صل کر کے دم لے گی ۔
خا لد اقبال