پاک بحریہ کے افسروں اور سیلرز کیلئے عسکری اعزازات کی منظوری
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) یومِ پاکستان کے موقع پرصدرِپاکستان کی طرف سے پاک بحریہ کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے عسکری اعزازات کی منظوری دی گئی۔ اعزازات کی تفصیل درج ذیل ہے۔ہلالِ امتیاز (ملٹری)رئیر ایڈمرل زین ذوالفقار،رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی،رئیر ایڈمرل زاہد الیاس کو دیا گیا،ستارہ امتیاز (ملٹری)،کموڈورمحمد ارشد،کموڈورخالد ثمر،کموڈورڈاکٹر محمد جنید خان،کموڈورآصف حسین بیگ،کموڈورمجتبیٰ سعید،کموڈورسیّد فیصل حمید،کموڈورعبدالمنیب،کموڈورفائق حسین،لوکل کموڈورجواد احمد،لوکل کموڈور عارف سعید،کیپٹن ارشد محمود،کیپٹن جنید علی بہادر،کیپٹن محمدعبدالرحمن قریشی،کیپٹن وقار محمد، کو دیا گیا۔ستارہ بسالتمرزا شاہ زیب مغل CDT-Iمحمد اسلم شہید MGT-I اور تمغہ امتیاز (ملٹری) کمانڈرسلمان احمد خان،کمانڈر محمد تیمور صالح،کمانڈرشاہد محمود،کمانڈرمدثر جاوید،کمانڈرجواد حسین،کمانڈرخاور علی خان،کمانڈروسیم منور،کمانڈرشہزادہ خرم منیر،کمانڈرفرح سعدیہ،کمانڈر راشد حسین،لیفٹیننٹ کمانڈرنثار احمد،لیفٹیننٹ کمانڈرعجیب اللہ،لیفٹیننٹ کمانڈرنوید اسلم،لیفٹیننٹ کمانڈرفیصل امتیاز کو عطاء ہوا،تمغہ بسالت ،کمانڈر اورنگزیب وزیر خان،لیفٹیننٹ ارسلان پرویز،لیفٹیننٹ انوش خالد،سب لیفٹیننٹ خورشید احمد،اورنگزیبCMEA(M)،واجد محمودCDA-IV،شکیل رضا LMEM(M)،محمد لطیف جاویدLCDT،دیدار علی CDT-I،عاصم شہزادWEM(S)-I،محمد عارف شہید UWT-I،عبدلرزاقMEM(H)-I،حافظ وزیر احمد شہید MEM(L)-I،محمد اسرارCDT-I،تنویر احمدCDT-I،شاہد حمید خان شہیدCT-I،ایم غلام فریدMAR-I،محمد قربانCDT-I،محمد آصفCDT-I،پاکستان نیوی کے ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز،چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرزکے لیے 11 تمغہ خدمت (ملٹری)I-،18تمغہ خدمت (ملٹری(۔IIاور 18 تمغہ خدمت (ملٹری(۔III کی بھی منظوری دی گئی۔پاک بحریہ کے سربراہ نے 45آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور نیوی سویلین کو چیف آف دی نیول اسٹاف مراسلہ تحسین تفویض کرنے کی بھی منظوری دی۔
عسکری اعزازات