2 منشیات فروش گر فتار
کراچی (کرائم رپورٹر) پاک کالونی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان فیضان اور ناصر عرف کوڈو کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے ان کے قبضے سے منشیات کے علاوہ دستی بم اور پستول بھی برآمد کیا گیا ہے۔