پاکستان کے نظرانداز مزدور بچے !
یہ ایک مایوس کن بات ہے کہ پاکستان میں بچوں سے محنت،مشقت اور مزدوری کروانا پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ایک ہے ۔ بچوں سے مزدوری کروانا ایک جرم ہے؟ حکومت کی طرف سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے اتنی مہنگای کردی ہے کہ وہ محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ یہ ان کی تعلیم حاصل کرنے کی عمر ہوتی ہے۔ میری حکومت اور اس کے اعلیٰ عہدیداران سے گزارش ہے کہ وہ اس پر اقدامات اٹھائیں اور ایسی سخت قانون سازی عمل میں لائیں تا کہ بچوں سے محنت کروانے والوں کو سخت سزا دی جائے تاکہ وہ اس ملک کے کارآمد شہری بن سکیں۔ (شہزادی نمرہ ، کراچی)