جڑواں شہروں میں پینے کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) جڑواں شہروں میں پینے کے پانی میں پولیو کے وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ راولپنڈی میں گندے پانی میں بلند شرح اور آبادی کی جاری نقل و حرکت کے پیش نظر پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔