مصر میں اخوان کے 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی Mar 24, 2014 2:44 AM, March 24, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قاہرہ (اے پی پی) مصر کے شہر المنیا کی ایک فوجداری عدالت نے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت اخوان المسلمون کے قائدین پر مقدمے کی سماعت کے بعد 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+