نظریاتی مملکت کی حفاظت نظریاتی قوت سے ہی کی جاسکتی ہے: اشرف آصف جلالی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ’’پاکستان بنایا تھاپاکستان بچائیں گے‘‘ ریلیاں جلسے ،سیمینار منعقد کیے گئے۔اس سلسلہ میںجامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام داروغہ والا میں ’’پاکستان زندہ باد سیمینار‘‘ میں خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ نظریاتی سلطنت کی حفاظت نظریاتی قوت سے ہی کی جاسکتی ہے۔