میٹرو بس منصوبہ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل‘ احد چیمہ کیلئے تمغہ امتیاز
لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے میٹرو بس منصوبہ شفافیت کے ساتھ صرف11 میں مکمل کرنے پرڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد خان چیمہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیںصدرپاکستان کی طرف سے دیا جانے والا تمغہ امتیاز کا اعزاز دیا۔یہ اعزاز انہیں گزشتہ روز گورنر ہائوس میں منعقدہ سول ایوارڈ دینے کی تقریب کے دوران دیا گیا ۔