بلاول کے دورہ پنجاب کی حتمی تاریخ 4 اپریل کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں طے ہوگی: فواد چودھری
لاہور (آئی این پی)پی پی رہنما فواد چودھری کا کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ پنجاب کیلئے 4 اپریل کو پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔