ڈائنوسار دمدار ستارے نے ختم کئے: نئی تحقیق
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام+ نیٹ نیوز) ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے جس خلائی چٹان کے زمین سے تصادم کے نتیجے میں ڈائنوسار معدوم ہو گئے تھے وہ ممکنہ طور پر ایک تیزرفتار دمدار ستارہ تھا۔ تحقیق سے پتہ چلا جس چٹان کے ٹکرانے سے میکسیکو کے علاقے چکسولوب میں واقع 180 کلومیٹر طویل گڑھا بنا تھا۔