بلی اور طوطے کو لیزر لائٹ نے پریشان کر دیا
نیویارک (نیٹ نیوز) پالتو جانور منفرد حرکتیں کر کے اپنے مالکان کا دل جیتے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس بلی اور طوطے کی ذہانت کا امتحان لینے کیلئے ان کی مالکان نے تفریحاً ان کے اوپر لیزر لائٹ ڈال ڈی۔ اس لیزر لائٹ کو پکڑنے کیلئے یہ بلی اور طوطا حرکت میں آ کر پکڑنے کیلئے سرگرم ہو گئے۔