کابل (اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کے بم حملے میں ایک غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گیا جس کے بعد رواں برس ہلاک ہونیوالے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 131 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب صوبہ وردگ میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک ترک فوجی ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ صوبائی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں ہیلی کاپٹر ترکی کی بیس پر لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38