سرینگر (آئی این پی + کے پی آئی) بی جے پی کے سربراہ لال کرشن ایڈوانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کسی صورت بھی قبول نہیں کرینگے۔ حکومت نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ اس معاملے پر جلد بازی ملک کی سلامتی کو خطرے مےں ڈال سکتی ہے۔ گذشتہ روز اےک بےان مےں اےڈوانی نے جسٹس صغےر ورکنگ گروپ کی طرف سے رےاست کو خودمختاری دیئے جانے اور 1953ءسے قبل کی پوزےشن کی بحالی کی تجوےز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ےہ کسی بھی طرح سے ٹھےک نہےں ہوگا کےونکہ بی جے پی کشمےر کے معاملے پر گھڑی کی سوئی پےچھے گھمانے کی کسی بھی صورت مےں اجازت نہےں دےگی۔ انہوں نے ےو پی اے حکومت کو خبردار کےا کہ وہ کشمےر کے معاملے پر سنجےدگی سے فےصلہ لے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38