لاہور آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر پروگرامز کیلئے صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی Mar 24, 2010 8:16 AM, March 24, 2010 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے ڈائریکٹر پروگرامز ذوالفقار علی زلفی کو حکومت پاکستان نے ان کی فنی اور ثقافتی خدمات کو سراہتے ہوئے صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ