Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • موسلادھار بارش کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر پیشگی اقدامات کے احکامات جاری
  • ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ ،مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی
  • عیدالاضحی ،پاکستان ریلوے کا سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
  • راولپنڈی کے حالات جان بوجھ کر خراب کئے جا رہے ہیں،شیخ رشید
  • سوڈان،فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ ، ہلاکتیں 8ہوگئیں

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کلینک نہیں چلا سکیں گے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

Jun 24, 2022 12:02 PM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

جام پور ( نامہ نگار ) لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کلینک نہیں چلا سکیں گے. پنجاب میڈیکل فکیلٹی کے تمام ڈپلومہ جات کو غیر قانونی غیر آئینی قرار۔ جس علاقہ میں غیر قانونی لیباٹری،کلینک چلتی پکڑی گئی اس علاقہ کا اے سی، ڈرگ انسپکٹر  اور ڈپٹی ڈی ایچ او معطل ہوگا۔حکماء کو بھی محدود پریکٹس کی اجازت ہوگی۔ پاکستان میں صرف محدود شعبہ جات ہی پریکٹس کر سکیں گے۔عدالت نے عطائیوں کے کلینک سربمہر کرنے کا  پنجاب حکومت کا اختیار قانونی قرار دے دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف عطائیوں کی درخواستیں خارج کر دیں ڈرگ انسپکٹر کلیم اللہ بھٹہ کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک نے 29صفحات پر تحریری فیصلہ جاری کر دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کا موقف قانونی قرار دیدیا پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بنایا گیاعدالتی فیصلہ کے مطابق کو ٹیکنیشن ھومیو ڈاکٹر نرس ڈسپنسر دائی ایل ایچ وی ڈسپنسر کلینک یا ڈسپنسی چلانے کے مجاز ھرگز نہ ھونگے جبکہ سرٹیفائیڈ ڈاکٹروں کو ھی کلینک ھسپتال اور لیبارٹریاں چلانے کے اھل ھونگے سر بمہر ھونے والے کلینک لیبارٹریوں سنٹروں پر رکھے گئے طبی آلات بحق سرکار ضبط کر لئے جایں گے جبکہ جرمانہ  پچاسہزار سے زائد ہوگا جس علاقہ میں غیر قانونی کلینک لیبارٹری سینٹرز چھوٹے بڑے ھسپتال پائے گئے اْس علاقہ کے اے سی ڈی ایچ او ڈرگ انسپکٹر کو فوری نوکری سے برخاست کر دیا جایگا۔

جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں،شہباز شریف

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
  • عثمان بزدار قائم مقام وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال

    Jun 30, 2022 | 14:52
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موسلادھار بارش کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر پیشگی اقدامات ...

    Jul 02, 2022 | 14:09
  • ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ ...

    Jul 02, 2022 | 14:03
  • عیدالاضحی ،پاکستان ریلوے کا سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

    Jul 02, 2022 | 13:56
  • راولپنڈی کے حالات جان بوجھ کر خراب کئے جا رہے ہیں،شیخ رشید

    Jul 02, 2022 | 13:51
  • سوڈان،فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ ، ...

    Jul 02, 2022 | 13:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group