Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. شہباز شریف
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، فواد چوہدری
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا جاتا۔ حمزہ شہباز

سرائیکی سنگر کے گھر 25لاکھ کا ڈاکہ ،6بکرے چوری، زخمی ڈاکوگرفتار 

Jun 24, 2022 11:59 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

میاں چنوں،لودھراں،تلمبہ ،بستی ملوک،میلسی ،بورے والا،کوٹ ادو،ساہوکا(خبر نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ نوائے وقت ،سٹی رپورٹر،خبر نگار،تحصیل رپورٹر ) مختلف شہروں میں چور ڈاکو بے لگام ، سرائیکی سنگر کے گھر 25لاکھ کا ڈاکہ ، قیمتی بکرے چوری،ڈاکو زخمی حالت میںگرفتار تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقہ چراغ شاہ میں پاکستان کے مشہورلوک سنگر واجد علی بغدادی کے گھر  سے  ڈاکو اسلحہ کے زور پر زیورات اور پچیس لاکھ نقدی جس میں پاکستانی کرنسی ڈالر اور دینار شامل ہیں لوٹ کر فرار ہوگئے مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے حفاظت پر معمور دو چوکیداروں اور گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی۔ پولیس کو  اطلاع ملتے ہی پولیس نے ناکہ بندی کردی اور ڈاکو جاتے ہوئے چوکیداروں سے حفاظتی اسلحہ اور سی سی ٹی وی کا بیک اپ بھی ساتھ لے گئے۔لودھراںسے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے مطابق بستی بشیر آباد موضع جاگیر ھوڑا چھمب موڑ کے رہائشی سید محمد قاسم بخاری نے بتایا بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نامعلوم چور گھر وں کی چھتیں پھلانگتے ہوئے ہمارے گھر میں داخل ہوئے اور3 ہزار سعودی ریال، 45 ہزار نقدی، ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات، دو عدد موبائل مالیتی 37 ہزار روپے چوری کرکے فرار ہوگئے۔اہل علاقہ سید یامین بخاری ،مصطفی لک، اللہ ڈتہ لک،نذر ھوڑا، حا فظ ارشد لوہار، شاکر شاہ وغیرہ نے کہا  پولیس مقدمات درج نہیں کرتی۔بستی ملوک سے نمائندہ نوا ئے وقت،خبر نگار،نامہ نگارکے مطابق گزشتہ شام نیشنل ہائی موٹروے روڈ اڈا بصیرہ پر تین مسلح ڈاکووں نے موبائل سنٹر سے 4 لاکھ روپے سے زائد رقم اور موبائل لیکر فرار ہوگئے ۔ دوسری جانب منیر آباد مین روڈ پر واردات کرتے ہوئے ایک اور موبائل شاپ میں داخل ہوئے دوکاندار کے بیٹے وقاص کی مزاحمت پر ڈاکووں نے فائر مارا جو وقاص کو جالگا جبکہ دوسرا فائر انہیں کے ساتھی کو لگ گیا بعد ازاں فرار ہوتے وقت ڈاکو اپنے ہی زخمی ساتھی کو بریسٹ مارکر فرار ہوگئے۔ جس کی شناخت قاسم موہانہ کے نام سے ہوئی جو بدھلہ سنت کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکو کو گرفتار کرلیا ۔میلسی سے تحصیل رپورٹر کے مطابق اڈہ ہری چند کا محمد حیات  کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور 10 عدد ڈونکی پمپ ،پیتل کا سامان وغیرہ کل مالیتی 3 لاکھ 4 ہزار 450 روپے چوری کر کے لے گئے ۔جبکہ دھرم پورہ میلسی کا محمد یوسف گھر کے سے ایک تولہ طلائی زیور مالیتی 1 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل مالیتی 22 ہزار 500 روپے چوری کر کے لے گئے۔چک نمبر 118 ڈبلیو بی کے اللہ یار کی موٹر سائیکل مبینہ طور پر محمد اکبر نے دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چوری کر لی دریں اثنا ء میراں پور کے مختار حسین  کی موٹر سائیکل بلند پور کے سجاد علی نے ساتھی کے ہمراہ مبینہ طور پر چوری کر لی ۔بورے والاسے تحصیل رپورٹر کے مطابق نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے او بلاک کے رہائشی کامران سے 1لاکھ 60ہزار روپے نقدی چھین لی ۔ دوسرے واقعہ میں ابرار حیدرکی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔کوٹ ادو سے خبر نگارکے مطابق تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ موضع پنوارشمالی کا رہائشی عبدالغفار کی  موٹرسائیکل نامعلوم اٹھا کر لے گئے جبکہ تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقہ موضع ٹبہ مستقل درمیانی کا رفیق احمد کھنڈ  کے گھر سے  نامعلوم چور تالے توڑ کر 2تولہ طلائی چوڑیاں اور نقدی ایک لاکھ 35ہزرچوری اٹھا کر لے گئے۔ساہوکاسے نامہ نگارکے مطابق چک نمبر47کے بی کا رہائشی محمد محسن سے  تین نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر 12ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔چک نمبر49کے بی کا رہائشی نوشیر احمد کھچی کی دو نامعلوم ڈاکووں 5ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موٹر سائیکل چھین  لی ۔ چک نمبر46کے بی کے رہائشی عابد حسین موہل کا 70ہزار مالیت قربانی کا بکرا چوری کر کے فرار ہو گئے45کے بی کا رہائشی نور احمد بلوچ کے گھر دو نامعلوم چور 80ہزار مالیت کا قربانی کا بکرا چوری کر کے فرار ہو گئے۔ ظہور احمد بلوچ کے بھانہ سے چور دو لاکھ مالیت کی 4عدد بکریاں چوری کر کے فرار ہو گئے اہل علاقہ کا ڈکیتی اور چوری کی ان بڑھتی ہو ئی وارداتوں خلاف حکام سے  نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

وارداتیں 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں  

    Jun 30, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
  • یعنی پھر ’’ناں‘‘ ہی سمجھیں

    Jun 30, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. ...

    Jul 01, 2022 | 22:19
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

    Jul 01, 2022 | 21:06
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ...

    Jul 01, 2022 | 19:52
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا ...

    Jul 01, 2022 | 19:47
  • حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ...

    Jul 01, 2022 | 19:40
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • عاطف رانا کا خواب!!!

    Jun 30, 2022
  • 1

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 2

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 3

    آرمی چیف سے چینی خارجہ امور کمیشن  کے ڈائریکٹر کی ملاقات

  • 4

    خود انحصاری کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت

  • 5

    پاکستان میں اقلیتوں کو  تمام شہری حقوق حاصل ہیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • 3

    بدھ   ،29  ذیقعد 1443ھ،29 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 18مقبوضہ ریاست  جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال 

    Jul 01, 2022
  • مائیں کہاں جائیں

    Jul 01, 2022
  • بس نیت کر لیں

    Jul 01, 2022
  • ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

    Jul 01, 2022
  • اب ملک‘ سسٹم اور عوام پر رحم کھایئے

    Jul 01, 2022
  • ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش چیلنجز…

    Jul 01, 2022
  • حقیقت شناسی

    Jul 01, 2022
  • انور عزیز چانڈیو سندھ کا سفیر 

    Jul 01, 2022
  • چوں چوں ، چاں چاں 

    Jul 01, 2022
  • غربت، فکری مغالطے اور سبز باغ  

    Jul 01, 2022
  • 1

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • 2

    عمران خان صاحب سے مخلصانہ اپیل

  • 3

    یونیورسٹی کے دوست۔۔۔۔

  • 4

    بے نیاز حکمران 

  • 5

     تھانہ گوجرخان کے مشہور مقدمہ  قتل کا فیصلہ، ملزمان بری

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حکمت 

  • 2

    جواہراتِ حدیث

  • 3

    خادموں سے حسنِ سلوک 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 3

    فرمودہ اقبال  

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group