دو خواتین کی امدادی رقوم سے کٹوٹی کرنیوالے ریٹیلر کیخلاف مقدمہ درج
کوٹ ادو(خبر نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی کاامدادی رقوم سے کٹوتی کرنے پر ریٹیلرز کیخلاف کاروائی،اکاؤنٹ سیل ،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سید غضنفر عباس بخاری نے کارروائی کرتے ہوئے 2خواتین صائمہ شاہداور شکیلہ بیگم کی شکایت پر تھانہ روڈ پر قائم شیخ موبائل شاپ کے اونر ریٹیلر شیخ محمد ساجد جس نے دونوں خواتین سے 4سو روپے کی کٹوتی کی تھی کی شکایت ریٹیلر شیخ محمد ساجد کا اکاؤنٹ سیل کرکے اس کے خلاف تھانہ سٹی کوٹ ادو میں اس طرح سے بھیجوا دیا پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ درج