علی پور، مخبری کرکے گرفتار کرنے پر 5 افراد کا ماں اور2 بیٹوں پر تشدد
علی والی (نامہ نگار) مخبری کرکے گرفتار کرنے پر 5 افراد کا ماں اور2 بیٹوں پر تشددتفصیلات اکبر جانگلہ نے پولیس کو بیان کیا کہ پرچون کی دوکان پر بیٹھا تھا کہ تھانہ صدر علی پور کے ملازمین دوکان پر آگئے اور نذیر احمد کا پوچھا میں بولا وہ سامنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے نزیر کو پولیس نے پکڑ کر حوالات بند کر دیا پولیس کے جانے کے بعد پانچ افراد۔یسین۔غلام شبیر ۔فضل۔طاھر مجاہد مسلح اسلحہ ڈنڈے سوٹے آگئے اور حملہ کر دیا بوڑھی والدہ اور چھڑانے آئی تو ائی تو ملزمان نے ماں بھائی پر بھی تشدد کر کیبے ہوش کر دیا بے ہوشی کے حالت میں تشدد کرتے رہے اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کر دی پولیس نے زخمیوں کو علاج معالجہ کی غرض سے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا ۔
تشدد