Waqt News
Tuesday | July 05, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • مون سون کی بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا
  • تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو اہم عہدے سے نواز دیا
  • امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ
  • پی سی بی چیئرمین کی تنخواہ کچھ نہیں لیکن گالیاں بہت ہیں. رمیز راجا
  • تحریک انصاف نے این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا

وقت بدل گیا تم بھی بدلو

Jun 24, 2022 10:37 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

میں یہ سوچتا ہوں کیا ہم آج بھی 80 اور 90 کی دہائی میں جی رہے ہیں ایک گھنٹے کے ٹاک شو میں آکر  گھنٹہ چلاکی سے گزارنے والے سیاستدان نہ جانے کس جہان میں رہتے ہیں کیا وہ عوام کو بھولا یا بے وقوف سمجھتے ہیں  ان کے آقا جو  لفافہ بانٹنے والے  سمجھتے ہیں کہ وہ ٹی وی ٹاک شوز میں اپنے نظریات کو پروان چڑھا رہے ہیں  اب ایسا نہیں ہے اب انفارمیشن کا ایک سیلاب آ چکا  سوشل میڈیا  نے ایک طوفان برپا کر رکھا ہے کبھی کوئی زمانہ تھا  خبر ہم تک پہنچنے کا ذریعہ صرف اخبار ہوا کرتی تھی  ہم اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے  کے لئے اس کی فوٹو کاپیاں کرکے تقسیم کیا کرتے تھے اور خبر دوسرے تیسرے دن تک لوگوں میں پہنچتی تھی اور پھر گردش کیا کرتی تھی مگر وہ دور گزر گیا میرے پیارے لال۔اب وہ دور نہیں۔ پھر بھی میرے ملک کے  سیاستدان آج بھی یہ سمجھ رہے ہیں  پرانے حربے استعمال کر کے میڈیا کو کنٹرول کر کے  سچی جھوٹی خبروں کو چھپا لیں گے وہ نہیں سمجھتے کہ اطلاعات کا ایک سیلاب رواں دواں ہے بچے بڑے بوڑھے گھریلوں خواتین سب یہ کہہ رہے ہیں کہ ایسا انھوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ جس تیزی سے انفارمیشن ان لوگوں تک پہنچتی ہے خبر کو پھیلانے کے لیے تمام پرانے ذرائع بیکار ہو چکے اب اس کی جگہ نئے ذرائع نے لے لی ہے ۔سمارٹ فون نے لے لی ہے۔ ٹی وی چینلز کے بجائے یو ٹیوب اور پرسنل بلاگر اس پر

مون سون کی بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا

 کام کر رہے ہیں۔ یوٹیوب کے  کرتا دھرتا ٹی وی اینکر سے زیادہ معلومات رکھتے ہیں اور زیادہ مقبول بھی ہو گئے ہیں اب ایک سچا صحافی آزاد رہ سکتا ہے۔ اب قلم کاروں کے ہاتھ میں سمارٹ فون آگیا۔ واٹس ایپ انسٹاگرام یوٹیوب فیس بک کا استعمال کر کے عام آدمی بھی لوگوں کو شعور دینے کا سبب بن رہا ہے کبھی خبریں سینہ بہ سینہ چلتی تھیں مگر اب وہ زمانہ گزر گیا سمارٹ فون کی وجہ سے بچے بوڑھے بزرگ  عورتیں سب ھی حکمرانوں کے انداز سے باخبر ہیں سب کے ہاتھ معلومات کا ایک ذخیرہ لگ گیا ہے۔ آج کل صرف ٹی وی ٹاک شو دیکھنے والوں کو لوگ بے خبر سمجھتے  ہیں اور سوشل میڈیا کے ذرائع استعمال کرنے والوں کو زیادہ باخبر سمجھا جاتا ہے۔ مگر خواب خرگوش میں کھوئے ہوئے میرے ملک کے سیاستدان اس انقلاب سے شاید بے خبر ہیں سیاستدان قومی مسائل کو چھوڑ کر مخالفین کے خلاف خبریں پھیلانے میں مصروف  اقدارکا جنازہ نکالنے والے بھی اشرافیہ سیاستدان  ہیں کبھی لوگ کہا کرتے تھے کہ آسمان کی آنکھ سب دیکھ رہی ہے لیکن اب یہ کہتے ہیں کہ 22 کروڑ عوام کی 44کروڑ آنکھیں یہ سب دیکھ رہی ہیں  معلومات کا خزانہ عام آدمی تک پہنچ چکا ہے ملک کا عام شہری سیاستدانوں کے وعدوں سے باخبر ہے۔اب سوشل میڈیا کے ذریعے سیاست دانوں کو اپنے وعدے یاد دلائے جاتے ہیں کہ جب تم حکومت میں تھے تو تم کیا کہہ رہے تھے آج تم اپوزیشن میں ہو تو کیا کہہ رہے ہو اور کل جب تم اپوزیشن میں تھے تو تم کیا کہہ رہے تھے اور آج اگر اللہ نے آپ کو اقتدار دے دیا ہے تو تم کیا کہتے  ہو انہونی ہو رہی ہیں جھوٹ بول کر اقتدار حاصل کرنے والوں کو عوام آئینہ دکھا رہے ہیں اور یہ آئینہ انہی کے ویڈیو کلپ ہیں جن سے حکمران انکار نہیں کر سکتے جھوٹ بولنے والوں کے لئے سیاست کرنا مشکل ہو چکا ہے وقت خود حیرت میں ہے یہ کیا ہو رہا ہے۔ بات کہاں پر جا کر ٹھہرے گی۔ عوام میں غصہ پایا جاتا ہے۔ چہرے غضبناک ہوگئے ہیں اور سیاست کے جگادری یہ سوچ رہے ہیں کہ عوام میں موجود اس اضطراب  کو کیسے کم کیا جائے۔ سوشل میڈیا کے اس انقلاب سے قوم کا وقت برباد کرنے والے  سیاستدان سخت پریشان ہیں۔ پہلے عوام کا غصہ اندر ہوا کرتا تھا۔ اب چہرہ بھی شعلے اور چنگاریاں اگل رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ چنگاریاں شعلہ بننے میں شاید دیر نہ لگے اب ہر بات خیبر سے کراچی تک لمحوں میں پہنچ جاتی ہے کوئی چیز بھی چھپائے نہیں چھپتی  عوام میں بے قراری    بڑھتی جا رہی ہے نہ جانے اس کا انجام کیا ہوگا مگر اس کا حل ضرور موجود ہے کی عوام کی فلاح کے کام کیے جائیں مہنگائی کو کسی بھی صورت میں کنٹرول  کریں لوگوں کو انصاف مہیا کیا جائے۔ معاشی ناہمواریوں کو ختم کیا جائے برابری کے اصول کو اپنائیں  حکمران اپنی شاہ خرچیوں کو کم کرکے سادگی اپنائیں اگر یہ بنیادی اقدامات نہ کیے گئے تو محسوس ہوتا ہے کہ انقلاب اب ہم سے زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اس انفارمیشن کے دور میں اب حکمران عوام کو زیادہ دیر مزید دھوکے میں نہیں رکھ سکتے حکمرانوں سنبھل جاؤ تو اچھا ہے ورنہ عوام آپ کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے اور میں کسی ایک سیاسی جماعت سے مخاطب نہیں ۔ اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے اور اپنے ملک اور قوم کا وفادار بنائے

تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو اہم عہدے سے نواز دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ثالثی اور برا حال ہو یاپنجاب دا

    Jul 04, 2022
  • بھیر ویں بھیروں نہ بن جائے 

    Jul 03, 2022
  • فرح خان پر الزامات، عطا تارڑ اور ملک احمد کیخلاف ہتک عزت کا ...

    Jul 03, 2022 | 21:49
  • ’’ موٹیویشنل سپیکرز‘‘

    Jul 03, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مون سون کی بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا

    Jul 04, 2022 | 21:58
  • تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو اہم عہدے سے نواز دیا

    Jul 04, 2022 | 20:58
  • امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ

    Jul 04, 2022 | 20:30
  • پی سی بی چیئرمین کی تنخواہ کچھ نہیں لیکن گالیاں بہت ہیں. رمیز ...

    Jul 04, 2022 | 19:52
  • تحریک انصاف نے این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنا ...

    Jul 04, 2022 | 19:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ثالثی اور برا حال ہو یاپنجاب دا

    Jul 04, 2022
  • ریاست کی بقاء کے لیے ہوش کے ناخن لیں!!!!!

    Jul 04, 2022
  • پاکستان فٹبال کی فیفارکنیت بحال مگر۔۔!!!

    Jul 03, 2022
  • 2022ء کے اعدادوشمار مستقبل کے سنگین خطرات کی ...

    Jul 03, 2022
  • بھیر ویں بھیروں نہ بن جائے 

    Jul 03, 2022
  • 1

    توانائی بحران: حکومت تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر مستقل حل تلاش کرے

  • 2

    سرکاری ویب سائٹس سے  متعلق سکیورٹی الرٹ جاری

  • 3

     مندرہ : 13برس سے بند پڑا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نتھیہ کلیال

  • 4

    سپریم کورٹ کے حکم پر 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب

  • 5

    مسلمانوں کی دلآزاری پر بھارتی  سپریم کورٹ کا ملعونہ کو معافی مانگنے کا حکم 

  • 1

    پیر،4 ذی الحج 1443ھ،4 جولائی 2022 ء

  • 2

    اتوار،3 ذی الحج 1443ھ،3 جولائی 2022 ء

  • 3

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • گھر کے اندر فائدے‘ باہر خسارے‘ عورت کا لمحہ ...

    Jul 04, 2022
  • ناجائز کمائی کی قربانی

    Jul 04, 2022
  • ’’ریاست ہو گی ماں کے جیسی‘‘

    Jul 04, 2022
  • برکس ، برکس پلس اور پاکستان !

    Jul 04, 2022
  • اسلام اور جمہوریت ۔۔۔ایس ایم ظفر کی نظر میں

    Jul 04, 2022
  • اسٹاک مارکیٹ : کاروبار میں معمولی استحکام ، 575 ...

    Jul 04, 2022
  • قرض کی پیتے تھے مے!!

    Jul 04, 2022
  • جب قدرت مہربان ہوتی ہے!

    Jul 04, 2022
  • کپتان کادم توڑتا بیانیہ

    Jul 04, 2022
  •   اللہ توآپ سے بھی پوچھیں گے خان صاحب  

    Jul 04, 2022
  • 1

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کو مایوس نہ کرے

  • 2

    وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ کے لئے

  • 3

    آئی ایم ایف

  • 4

    ہمارا پرچم 

  • 5

    پیدل چل ے والوں کے حقوق

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    وہ ایک سجدہ۔۔۔۔

  • 2

    بیت اللہ

  • 3

    جواہرات رسول ﷺ

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتماد

  • 3

    معدنی دولت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group