Waqt News
Friday | July 01, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، فواد چوہدری
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا جاتا۔ حمزہ شہباز
  • حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا. سپریم کورٹ
  • پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت

جوہری سائنسدانوں کا قتل، ایرانی عدالت نے امریکہ پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر جرمانہ کر دیا 

Jun 24, 2022 9:25 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی ایک عدالت نے امریکہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جوہری سائنسدانوں کے قتل پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’آئی ایس این اے‘ نے انسانی حقوق کی ایرانی عدلیہ کے ڈویژن کے حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ تہران کی 55ویں سول کورٹ نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی امریکی حکومت، اداروں اور حکام کو حکم دیا ہے کہ بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہوں نے جوہری ماہرین کو قتل کیا اور اس کے جرم میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیاتی اور غیر مالیاتی ہرجانہ ادا کیا جائے۔ فیصلہ مقتول جوہری سائنسدانوں کے اہل خانہ کی جانب سے دائر مقدمے کے جواب میں جاری کیا گیا۔ فیصلے میں امریکہ سے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے کا کہا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن فخری، ماجد شہر یاری، فریدون عباس پر امریکہ نے حملے کرائے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

امریکہ؍ جرمانہ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں  

    Jun 30, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • وزیر خزانہ بننے پراسحق ڈار کا اہم بیان

    Jun 29, 2022 | 22:30
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

    Jul 01, 2022 | 21:06
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ...

    Jul 01, 2022 | 19:52
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا ...

    Jul 01, 2022 | 19:47
  • حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ...

    Jul 01, 2022 | 19:40
  • پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ...

    Jul 01, 2022 | 16:27
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • عاطف رانا کا خواب!!!

    Jun 30, 2022
  • 1

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 2

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 3

    آرمی چیف سے چینی خارجہ امور کمیشن  کے ڈائریکٹر کی ملاقات

  • 4

    خود انحصاری کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت

  • 5

    پاکستان میں اقلیتوں کو  تمام شہری حقوق حاصل ہیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • 3

    بدھ   ،29  ذیقعد 1443ھ،29 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 18مقبوضہ ریاست  جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال 

    Jul 01, 2022
  • مائیں کہاں جائیں

    Jul 01, 2022
  • بس نیت کر لیں

    Jul 01, 2022
  • ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

    Jul 01, 2022
  • اب ملک‘ سسٹم اور عوام پر رحم کھایئے

    Jul 01, 2022
  • ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش چیلنجز…

    Jul 01, 2022
  • حقیقت شناسی

    Jul 01, 2022
  • انور عزیز چانڈیو سندھ کا سفیر 

    Jul 01, 2022
  • چوں چوں ، چاں چاں 

    Jul 01, 2022
  • غربت، فکری مغالطے اور سبز باغ  

    Jul 01, 2022
  • 1

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • 2

    عمران خان صاحب سے مخلصانہ اپیل

  • 3

    یونیورسٹی کے دوست۔۔۔۔

  • 4

    بے نیاز حکمران 

  • 5

     تھانہ گوجرخان کے مشہور مقدمہ  قتل کا فیصلہ، ملزمان بری

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حکمت 

  • 2

    جواہراتِ حدیث

  • 3

    خادموں سے حسنِ سلوک 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 3

    فرمودہ اقبال  

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group