پارلیمنٹ تحلیل: کویت میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا اور حکومت اور منتخب اسمبلی کے درمیان تعطل کے بعد قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ۔ حکومت اور منتخب اسمبلی کے درمیان اختلافات مالیاتی اصلاحات میں رکاوٹ بن رہے تھے۔
پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے آئینی اختیار کے حامل کویت کے حکمران امیر نے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ مشعل ان کے سوتیلے بھائی اور نامزد وارث ان کی طرف سے بات کریں گے۔
کویت