عوامی راج پارٹی کے زیراہتمام مہنگائی مارچ کل
منڈا چوک ( نامہ نگار)پاکستان عوامی راج پارٹی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاجی مہنگائی مارچ, بروز ہفتہ مؤرخہ 25 جون شام 5 بجے جھنگ موڑ سے کچہری چوک مظفرگڑھ جمشید احمد دستی چیئرمین پاکستان عوامی راج پارٹی, ڈاکٹر عبدالرشید شیخ کی زیر قیادت ہو گا۔