Waqt News
Friday | July 01, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
  • عوام کو مہنگائی کے مزید ٹیکے لگیں گے:شیخ رشید  
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات
  • لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار 
  • وزیراعظم قومی پالیسیوں میں عوامی شمولیت کیلئے انوویشن ہب کا افتتاح آج کریں گے

ہم میں سے غلط کون؟

Jun 24, 2022 8:15 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہم میں سے غلط کون؟

ہمارا پاکستان ، ماشااللہ بہت ہی خوبصورت اور پیارا ہے اور اس کیلئے ہم اللہ سے جتنا بھی شکر کریں ، کم ہے ! نیلگوں سمند ر کے چمکتے ہوئے ساحلوں سے سر سبز کھیت، بل کھاتی ندیوں اور بلند و بالا پہاڑوں تک ہر طرح کے دیدنی اور دل کو مسحور کرنے والے نظاروں سے مالا مال ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جتنی دولتوں اور خزانوں سے اس ملک کو نوازہ ہے وہ اس کا خصوصی کرم ہے اور بلا شبہ ہمیں شکر ادا کرتے رہنا چاہیے۔ اللہ نے اس ملک کو ایسے ذہین ذہین لوگوں سے بھی نوازہ ہے کہ جنہوں نے اپنے عزم اور حوصلے، اپنے فن اور اپنے ہنر کے نقش پوری دنیاپر چھوڑے ہیں۔ ایسے جری بہادروں کی سرزمین ہے یہ دیس کہ جن کی ہیبت سے پوری دنیا لرزتی ہے۔ عالمی قوتیں نام لے کر جہاں ان کی بہادری کا اعتراف کرتی ہیں۔ مگر اس ملک میں زیادہ تعداد مجھ جیسے لوگوں کی ہے جو زندگی بھر وقت کی لہروں کے ساتھ ساتھ بہتے رہتے ہیں اور بجائے اسکے ہم وقت کو سمجھ کر ان لہروں کے بہاو کو اپنے قابو میں لا کر زندگی کو ایک حقیقی منزل کی طرف موڑیں اور اپنے راستے خود متعین کریں ، ہم اسی خیال میں خوش رہتے ہیں کہ یہ لہریں دس بار ڈبونے کے بعد ہمیں ایک پل کو اُچھال بھی تو دیتی ہیں تو یہی ہماری قسمت ہے اور ہمیں اسی میں خوش رہنا ہے ، ہمیں کوئی خواہش نہیں ہے کہ ہم نیلگوں آسمانوں کا لامحدود نظارہ کریں ، ہمیں تو وہ پستیاں بھی عزیز ہیں جن میں یہ بدمست لہریں ہمیں غوطے لگواتی رہتی ہیں۔کبھی جو یہ لہریں ہمیں دو پل کو اچھال بھی دیں یا سمجھیں کچھ آسودگی مل بھی جائے تو ہمارا حال عجیب ہو جاتا ہے ، ہمیں گمان ہے کہ زندگی میں جو کیا ہے وہ ہم نے خود کیا ہے اور اسی بات کا خمار ہمیں ایک ایسے مست سرور کی سی کیفیت میں رکھتا ہے کہ ہم پستیوں میں جو پسے ہیں وہ بات، وہ وقت بھول جاتے ہیں۔ میں بھی زندگی میں یہی سمجھتا ہوں کہ میں جو ہوں ، وہ میں ہوں اور وہ میں خود سے ہوں، جو میرے پاس ہے وہ میری محنت ہے اور میری کامیابی ہے مگر وہیں وہ جو میرے پاس نہیں ہے یا جو مجھ سے چھِن گیا ، یا میں سنبھال نا پایا تو اس میں میرا کیا دوش؟ وہ کسی اور کی کارستانی ہے وہ کسی اور کا کیا دھرا ہے وہ سب کسی اور کے کھاتے میں ! میں کامیاب ہوں تو میں کامیاب ہوں اور یہ کامیابی میری ہے اور اگر میں ناکام ہوں تو یہ ناکامی میری نہیں بلکہ کسی اور کی ہے ۔ ہمارے ملک کو جو بھی عطا ہوا ہے اس کے قطع نظر ہم ڈرے ہوئے اور سہمے ہوئے لوگ ہیں، ہم سوجھ بوجھ سے عاری ہیں، ہم کم ہمت ہیں ۔ اسکی مثال ایسے ہے کہ پورے ملک میں کسی سے بھی پوچھ لیں کوئی ہمیں یہی کہتا ہوا نظر نہیں آئیگا کہ وہ ناکام ہے ، اس ملک میں سب کے سب ہی کامیاب ہیں مگر دوسری جانب جب ان سے محرومیوں کی بات کی جائے تو دوسروں کو الزام لگاتے ہوئے ملیں گے۔ چلیں مان لیں کے سب کے سب کامیاب ہیں تو پھر ہمارا ملک آج تک کیوں ناکام ہے ؟ ہماری قوم آج تک زوال اور زبوں حالی کا کیوں شکار ہے؟ ہم کیوں سمندر کی گہرائی میں ابھی تک غوطے کھا رہے ہیں جب کہ باقی دنیا نیلگوں آسمان کی حدوں کو چیر کر اب کائنات کی وسعتوں کو مسخر کر رہی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

اس سب کی صرف اور صرف ایک ہی وجہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی عقلِ کُل ہے ، ہر کوئی سچا اور ایمانداری کا پیکر ہے ، ہر کوئی مخلص اور دیانت دار ہے ، بس دوسرے برے ہیں، جو بھی غلطیاں ہیں وہ دوسروں کی ہیں، جو بھی کمینگی ہے باقیوں میں ہے، جو بھی بددیانت اور بے ایمان ہیں وہ اور ہیں، جو بھی منہ کھولے وہ غدار ہے اور اغیار کا یار ہے ۔ مگر ہم میں کوئی بھی انسان ، پوری قوم میں سے ہی،نیچے سے اوپر تک آج تک کوئی بھی شخص یہاں اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں ہے اور کوئی بھی یہاں یہ ماننے کو تیار نہیں کہ اس ملک کو برباد کرنے میں اس کو بے وجہ کے معاملات میں الجھانے میں اور ہر چیز کو تہہ و بالا کر نے میں اسکا اپنا بھی کہیں نا کہیں کوئی کردار ضرور ہے ۔ بس پھر یہی ایک معاملہ رہ جاتا ہے کہ سمندروں سے پہاڑوں تک پھیلے اس گلستان کو ہم ریگزار بنانے پر تُلے ہوئے ہیں ، ہم ڈوبیں گے پھر ابھریں گے! یا کوئی ہمیں ڈبوئے گا اور پھر ہمیں ابھار کر اس کا کریڈٹ لے گا اور ہم اسکے تلوے چاٹیں گے! کیا یہی ہماری قسمت ہے ؟ کیا یہی ہمارا مقدر ہے ؟ کیا یہی وہ عظیم مقصد ہے جس کیلئے ہمیں پیدا کیا گیا؟ ہم میں ہر کوئی کب یہ سمجھے گا کہ ہم سے بھی غلطی ہوتی ہے اور اس غلطی کو مان کر اسکی تصیح کر لینا بہادری کی بات ہے نا کوئی شرمساری کا معاملہ ہے اور جب تک ہم اس بات کوتسلیم نہیں کریں گے تب تک ناہم اپنی زندگی میں کامیاب ہونگے اور نا ہی ہماراملک کامیاب ہو گا۔اللہ ہم سب کو ہوش کے ناخن دے اور ہم اپنے کئے ہوئے معاملات پر سوچیں ورنہ شاید اگلے ستر سال مزید ہم یونہی اپنے چہرے کو نوچ نوچ کے مزید بھیانک روپ اختیار کر لیں گے۔

لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں  

    Jun 30, 2022
  • وزیر خزانہ بننے پراسحق ڈار کا اہم بیان

    Jun 29, 2022 | 22:30
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

    Jul 01, 2022 | 12:14
  • عوام کو مہنگائی کے مزید ٹیکے لگیں گے:شیخ رشید  

    Jul 01, 2022 | 12:04
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

    Jul 01, 2022 | 11:38
  • لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار 

    Jul 01, 2022 | 10:37
  •  پاکستان اور بنگلہ دیش : دو طرفہ تجارت میں تیزی سے اضافہ ...

    Jul 01, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • عاطف رانا کا خواب!!!

    Jun 30, 2022
  • 1

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 2

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 3

    آرمی چیف سے چینی خارجہ امور کمیشن  کے ڈائریکٹر کی ملاقات

  • 4

    خود انحصاری کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت

  • 5

    پاکستان میں اقلیتوں کو  تمام شہری حقوق حاصل ہیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • 3

    بدھ   ،29  ذیقعد 1443ھ،29 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 18مقبوضہ ریاست  جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال 

    Jul 01, 2022
  • مائیں کہاں جائیں

    Jul 01, 2022
  • بس نیت کر لیں

    Jul 01, 2022
  • ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

    Jul 01, 2022
  • اب ملک‘ سسٹم اور عوام پر رحم کھایئے

    Jul 01, 2022
  • ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش چیلنجز…

    Jul 01, 2022
  • حقیقت شناسی

    Jul 01, 2022
  • انور عزیز چانڈیو سندھ کا سفیر 

    Jul 01, 2022
  • چوں چوں ، چاں چاں 

    Jul 01, 2022
  • غربت، فکری مغالطے اور سبز باغ  

    Jul 01, 2022
  • 1

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • 2

    عمران خان صاحب سے مخلصانہ اپیل

  • 3

    یونیورسٹی کے دوست۔۔۔۔

  • 4

    بے نیاز حکمران 

  • 5

     تھانہ گوجرخان کے مشہور مقدمہ  قتل کا فیصلہ، ملزمان بری

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حکمت 

  • 2

    جواہراتِ حدیث

  • 3

    خادموں سے حسنِ سلوک 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 3

    فرمودہ اقبال  

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group