Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. شہباز شریف
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، فواد چوہدری
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا جاتا۔ حمزہ شہباز

منڈی بہائوالدین میں دیکھا ہم نے شاتک 

Jun 24, 2022 8:12 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
منڈی بہائوالدین میں دیکھا ہم نے شاتک 

خاموش رہ کر بہت کچھ دیکھتی اور محسوس کرتی ہوں پھر قلم کو اپنی زبان بنا کر تحرہر سے بیان کرتی ہوں 

شاتک ! یہ لفظ پہلی بار محترم منشا قاضی کے منہ سے سنا جب محترم وحید کے گھر محترم حمید بلند سے پہلی ملاقات ہوئی تھی یہ لفظ میرے لیئے نیا تھا تب اس بات کا اندازہ نہ تھا کہ شاتک کیا ہے ؟ منڈی بھاؤ الدین جانے کا اتفاق ہوا یہ اتفاق تھا یا اللہ کی طرف سے بلاوہ یہ وہی جانتا ہے جس کے ہاتھ میں ہم سب کی ڈور ہے ہم تو محترم عبدالحمید بلند کے مہمان تھے یہ علم نہ تھا کہ یہ خاندان اپنی مثال آپ ہے منشاقاضی بابا نے حمید صاحب سے کہا ’’شاتک دی سناؤ‘ ‘ حمید صاحب نے کہا ’’چل کے ویکھ لو‘‘ اردو کیساتھ پنجابی اپنا ہی رنگ دیتی ہے اور ہم چل پڑے شاتک کی طرف یہ لفظ اب تین چار بار سن چکی تھی اسے جاننا چاہتی تھی آخر شاتک ہے کیا ؟ یہ سب دیکھ کر حیرت کی انتہا نہ رہی جیسے جیسے شاتک کو دیکھ رہی تھی سوچ میں ڈوب رہی تھی یہ سب کیا ہے میرے اللہ یہ انسان اللہ والے ہیں جو خاموش خدمتگار ہیں کبھی انکے منہ سے نہیں سنا کہ ہم یہ کر رہے ہیں یہ تو تیرے بندے تیرے بتائے ہوئے راستے پر چل رہے ہیں تیرے ساتھ کام کر رہے ہیں محترم وحید سے خفگی ظاہر کرتے ہوئے کہا آپ نے تو کبھی ذکر تک نہ کیا جواب میں ہلکی سی مسکراہٹ چہرے پہ لاتے ہوئے بولے زرقا یہ باتیں بتائی نہیں جاتی اب آپ آگئی ہو تو دیکھ رہی ہو یہ تو جانتی تھی کہ آپ خدمت خلق کا نہ صرف جذبہ رکھتے ہیں عملاً بھی پورا کرتے ہیں محترم حمید سے پوچھا شاتک کے معنی کیا ہیں ۔تو قرآن کا ترجمہ ’’نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایکدوسرے کے ہاتھ ہو جاؤ‘‘ سناتے ہوئے ’’آئین‘‘ کتابچہ میرے ہاتھ میں تھما دیا ۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ پہلا صفحہ اور پیش لفظ 

شاتک ! جس کی بنیاد ان چار لفظوں سے بنی ہے 

ش۔۔۔ شفقت

ا۔۔۔ احترام

ت۔۔۔ تڑپ

ک۔۔۔ کردار 

شفقت سے احترام، احترام سے تڑپ اور تڑپ سے کردار بنتا ہے۔ کیا خوبصورت تخیل و عمل اب ہم اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے ایک کے بعد ایک انکشاف ہو رہا تھا ڈائلاسز سینٹر، زچہ بچہ، فیزیو تھراپی سینٹر، ڈسپنسری، ٹرینگ سینٹر، قرآن کی تعلیم درس گاہ۔ شاتک کو منڈی بہاؤالدین کیلئے وجود میں لایا گیا ہے جو لوگ اپنے گھر شہر گاؤں ملک سے پیار کرتے ہیں اللہ انھیں پسند فرماتا ہے اگر ہر شہر گاؤں قصبہ گلی محلہ کوچہ کے لوگوں کی یہ سوچ ہو جائے تو ہم دنیا کو فتح کر لیں کیونکہ یہ وہ طریقہ ہے جو اسلام کے عین مطابق ہے اللہ رب العزت نے قرآن میں واضح کہا ہے ’’جو اپنے کا نہیں میں اس کا نہیں‘‘۔یہ شعر بھی اسی کی ترجمانی کرتا ہے :

لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار 

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہی بدلی 

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

 اب کچھ کچھ جان گئے ہوں شاتک نام ہے ملکر چلنے کا اس خلوص کا فکری نظر کا کہ جس میں ہم اپنی آمدنی سے دس فی صد اللہ کی راہ میں نکالیں اور ملکر اپنے علاقے شہر گھر کو سجائیں اسے عین اسلام کیمطابق ڈھالا گیا ہے 1959ء میں جمعۃالمبارک کی سعد ساعتوں میں چند دوست باتیں کر رہے تھے ایک بولا کیوں نہ ہم سب اپنے اپنے گھر میں مٹی کے برتن میں تھوڑا تھوڑا آٹا جمع کرنا شروع کریں تھوڑے تھوڑے پیسے الگ جمع کریں اور کسی مستحق کو دے دیا کریں سب نے خوشی خوشی قبول کیا یہ سوچ منجانب اللہ تھی اللہ والوں کے لئے اور عمل شروع ہوا دیکھتے ہی دیکھتے یہ نیک تخیل و عمل چھانے لگا شاتک کے ملازمین کی تنخواہ و فنڈ یہ سب بڑے احسن طریقہ سے مرتب کیا گیا ہے اسکے صدر محترم عبدالحمید بلند ہیں جنکا پورا گھرانہ اس عمل میں پیش پیش ہے یہ کیسے لوگ ہیں خود کو آشکار بھی نہ کیا راقمہ نے محسوس کیا اسے منظر۔ عام ہونا چاہیے تاکہ لوگ اس عمل کیطرف رغبت کریں یہ وہ طریقہ ہے جو عین اسلام کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے عمل میں لایا گیا ہے جس طرح سے محترم حمید بلند اور وحید صاحب عمر کے اس حصہ میں ہمیں یہ سب دکھا رہے تھے ہمراہ آپ کے صاحبزادے اور شاتک کے کارکن ظفر حمید کے اٹھنے والے قدم آپ کے جذبات کی کیفیت بتا رہی تھی یہ سب انسان دوست ہیں ملکر چلنے والے ہاتھ میں ہاتھ اور ایکدوسرے کا ساتھ پھر منزل آسان ہے شاتک کے آفس میں اور ہستیوں سے بھی ملاقات ہوئی ان میں شاتک کے بڑے اور پرانے ڈونر ایڈووکیٹ چودھری صفدر صاحب کی ذات نے بھی متاثر کیا سٹاف نرسیں ڈاکٹرز آفس بوائے تمام ملازمین سب کی محنت انکی عظمت کو ظاہر کر رہی تھی احباب یہی تو ہے اصل زندگی اپنی راہ خود بنانی اور منزل کو پانا شاتک عین اسلام کے مطابق ہے تبھی تو 1959ء سے ابتک چل رہا ہے اب یہ مزید بڑھنا چاہتا ہے دن بدن کی بڑھتی آبادی کا تقاضہ ہے اسمیں مزید اللہ والے شامل ہوں شائد اسی لئے اللہ ہمیں وہاں لیکر گئے کہ ہم انکی آواز بنیں جو خاموش خدمتگار ہیں ہم سب کو اسکا حصہ بننا ہے اور اسی ڈگر پر چلنا ہے تاکہ سفر آخرت آسان ہو سکے آمین۔

وزیراعظم قومی پالیسیوں میں عوامی شمولیت کیلئے انوویشن ہب کا افتتاح آج کریں گے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں  

    Jun 30, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
  • یعنی پھر ’’ناں‘‘ ہی سمجھیں

    Jun 30, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. ...

    Jul 01, 2022 | 22:19
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

    Jul 01, 2022 | 21:06
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ...

    Jul 01, 2022 | 19:52
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا ...

    Jul 01, 2022 | 19:47
  • حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ...

    Jul 01, 2022 | 19:40
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • عاطف رانا کا خواب!!!

    Jun 30, 2022
  • 1

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 2

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 3

    آرمی چیف سے چینی خارجہ امور کمیشن  کے ڈائریکٹر کی ملاقات

  • 4

    خود انحصاری کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت

  • 5

    پاکستان میں اقلیتوں کو  تمام شہری حقوق حاصل ہیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • 3

    بدھ   ،29  ذیقعد 1443ھ،29 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 18مقبوضہ ریاست  جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال 

    Jul 01, 2022
  • مائیں کہاں جائیں

    Jul 01, 2022
  • بس نیت کر لیں

    Jul 01, 2022
  • ملفوظاتِ مرشد ِؒ خواجہ غریب نوازؒمیں باب العلمؓ

    Jul 01, 2022
  • اب ملک‘ سسٹم اور عوام پر رحم کھایئے

    Jul 01, 2022
  • ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش چیلنجز…

    Jul 01, 2022
  • حقیقت شناسی

    Jul 01, 2022
  • انور عزیز چانڈیو سندھ کا سفیر 

    Jul 01, 2022
  • چوں چوں ، چاں چاں 

    Jul 01, 2022
  • غربت، فکری مغالطے اور سبز باغ  

    Jul 01, 2022
  • 1

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • 2

    عمران خان صاحب سے مخلصانہ اپیل

  • 3

    یونیورسٹی کے دوست۔۔۔۔

  • 4

    بے نیاز حکمران 

  • 5

     تھانہ گوجرخان کے مشہور مقدمہ  قتل کا فیصلہ، ملزمان بری

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حکمت 

  • 2

    جواہراتِ حدیث

  • 3

    خادموں سے حسنِ سلوک 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 3

    فرمودہ اقبال  

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group