Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں،شہباز شریف
  • تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
  • سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئی
  • کوروناکے وارتیز ہونے لگے،ملک بھر میں مزید4افراد جاں بحق
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا

کشمیر میں اسرائیلی طرز پر نسل کشی کی بھارتی پالیسی 

Jun 24, 2022 8:08 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کشمیر میں اسرائیلی طرز پر نسل کشی کی بھارتی پالیسی 

اس وقت بھارت کی حکومت اسرائیلی مشوروں پر اور اس کے طریقے کار پر عمل پیرا ہے۔ اسرائیل جو  کچھ مقبوضہ فلسطین میں کر رہا ہے بھارت نے بھی اب وہی پالیسی کشمیر میں اپنانا شروع کر دی ہے۔ اسرائیل کی طرح اب بھارت کشمیر میں عام مظاہرین پر بھی غداری اور دہشت گردی کے مقدمہ بنا رہا ہے جنہیں بھارت کی دور دراز بدنام زمانہ جیلوں میں طویل عرصے کی سزا سنا کر بھیجا جاتا ہے۔ نہتے لوگوں پر براہ راست فائرنگ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار رہا ہے۔ جنگجوئوں کے نام پر سیاسی و سماجی طور پر متحرک نوجوانوں کو فوج سے تصادم کی آڑ میں شہید کیا جا رہا ہے۔ یہ سب کچھ صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کی کمر توڑی جا سکے اور ان کی عددی اکثریت ختم کر کے مقبوضہ کشمیر جو ایک مسلم اکثریتی ریاست کو کسی نہ کسی طرح ہندو اکثریتی ریاست قرار دے اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکے۔ صرف یہی نہیں بھارتی فوج اب اسرائیل کے فوجیوں اور انتظامیہ کی طرح ہر علاقے میں مشتبہ سرگرمیوں میں استعمال ہونے کا الزام لگا کر کشمیریوں کے گھروں کو بارود چھڑک کر تباہ کر دیتی ہے انہیں گرا کر ملیامیٹ کر دیتی ہے۔ اب تک ہزاروں گھروں کو بمباری  کرکے تباہ کیا جا چکا ہے یا بارود چھڑک کر جلا کر خاکستر کیا جا چکا ہے۔ یہ سب وہی ہتھکنڈے ہیں جو اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں استعمال کر رہا ہے۔ یہ ایک خطرناک طرز عمل ہے اس پر سخت احتجاج کرنا ہو گا۔

جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ہیں،شہباز شریف

کیونکہ یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ممنوعہ ہتھیار  اور کیمیاوی  ہتھیار کشمیریوں پر استعمال کرکے بھارت  جن جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اس مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کر کے بھارتی فاشزم کو بے نقاب کرنا ہو گا۔ ورنہ بھارتی استبداد کا  خونخوار بھیڑیا باڑے میں بند بکریوں کی طرح کشمیریوں کا قتل عام کرتا رہے گا اور کوئی بھی اس کا ہاتھ روک نہیں پائے گا جو ممالک کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملات قرار دیتے ہیں خاص کر مسلم ممالک تو ان کو جھنجوڑنے کی زیادہ ضرورت ہے کیونکہ یہ تساہل پسندی اور بے اعتنائی لاکھوں کشمیریوں کو مار کر پوری ریاست کو ایک قبرستان میں تبدیل کر دے گی اس لیے اس ظلم اور کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے اور عالمی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ 

تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اس وقت کشمیر کی جو صورتحال ہے اس پر حکومت پاکستان کی طرف سے وہ ایکشن نہیں لیا جا رہا جس کی توقع تھی۔ اگر بھارتی فوج اسی طرح روزانہ کبھی چار اور کبھی چھ کشمیری مجاہدین کو شہید کرتی رہی تو ان بچے کھچے مجاہدوں بھی جلد نامعلوم گمنام قبروں میں دفن کر کے بھارتی فوج ان کا نام و نشان مٹا دے گی۔ یوں اس جاری تحریک کو آہستہ آہستہ ختم کرنے میں بھارت سرکار کامیاب ہو سکتی ہے۔  اس وقت بھارتی حکمران اور بھارتی فوج کے ترجمان تواتر سے روزانہ پریس کانفرنسوں میں کشمیر میں عسکریت پسندوں کو مارنے کی کارروائیوں پر بڑے فخر سے مسرت کا اظہار کر رہے ہیں اور دعوے کر رہے ہیں کہ ان تیز رفتار کارروائیوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں جنگجو مارے جا رہے ہیں اور جو بچ گئے ہیں انہیں بھی جلد ختم کر دیا جائے گا۔ 

سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئی

ان حالات میں پاکستان کا فرض یہ بنتا ہے کہ وہ کشمیر میں کشمیریوں کی جاری نسل کشی پر عالمی برادری کی توجہ دلائے اس مسئلے کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائے۔ اگر حکومت پاکستان کے لیے ایسا کرنے میں کوئی عار ہے تو پھر حکومت آزاد کشمیر کو آگے کرے۔ آخر وہ کس مرض کی دوا ہے۔ اسے کشمیریوں کی نمائندہ حکومت قرار دے کر دنیا بھر میں آزاد کشمیر اور پاکستان کے سلجھے پڑھے لکھے کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی نسل کشی کا پردہ فاش کرنے کی ذمہ داری سونپے۔ مگر اس کام کو سیاست رشوت اور اقربا پروری سے بہت دور رکھا جائے۔ من پسند نہیں کشمیر کے حقیقی ترجمانوں کو جنہیں ملک و قوم کا در ہو پاکستانی سفارتخانوں کے توسعت سے ہی ان ممالک میں جا کر عالمی رائے عامہ بیدار کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے۔ 

کوروناکے وارتیز ہونے لگے،ملک بھر میں مزید4افراد جاں بحق

یہ وفود ہر ملک میں کشمیریوں کو ساتھ ملا کر بھارتی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے باہر احتجاجی مظاہروں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرے۔ کشمیر کی آئینی حیثیت اور اس پر بھارتی جبری قبضے کے خلاف دستاویزی ثبوت وہاں کے عوام انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی و سماجی جماعتوں اور تنظیموں کے سامنے لائے کرے۔ ورنہ کہیں مقبوضہ کشمیر کی ڈیموکرافی تبدیل کر کے وہاں ہندوئوں کو آباد کر کے غیر قانونی شہریت دے کر اگر بھارت نے کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کر دیا تو مسئلہ کشمیر ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا ہے۔ 

لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
  • عثمان بزدار قائم مقام وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال

    Jun 30, 2022 | 14:52
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جمہوری معاشرے میں میڈیا پرسنز پر حملے بالکل ناقابل قبول ...

    Jul 02, 2022 | 12:11
  • تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

    Jul 02, 2022 | 12:00
  • سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئی

    Jul 02, 2022 | 11:56
  • کوروناکے وارتیز ہونے لگے،ملک بھر میں مزید4افراد جاں بحق

    Jul 02, 2022 | 11:26
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group